اسرائیلی فوج نے فلسطینی چلڈرن پارک چیک پوسٹ میں تبدیل کر دیابدھ-18-اپریل-2018قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ’شہداء قلندیہ‘ پارک کو ایک چیک پوسٹ میں تبدیل کر کے مقامی فلسطینی آبادی کو پارک سے محروم کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام