
فلسطینی پناہ گزینوںکے لیے جلد از جلد امداد کے حصول کے لیے کوشاں ہیں
منگل-10-نومبر-2020
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتطونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے 'اونروا' کے کے لیے جلد از جلد رقوم کےحصول کی کوشش کررہے ہیں تاکہ پناہ گزین ایجنسی کو درپیش مالی بحران پر قابو پایا جا سکے۔