
40 ممالک کا ’اونروا‘ کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ
ہفتہ-24-ستمبر-2022
اقوام متحدہ کے چالیس رکن ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کی حمایت کرنے اور اپنے مینڈیٹ کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔