شام اور ترکیہ میں زلزلے سے ہلاکتوں میں 72 فلسطینی بھی شامل
جمعرات-9-فروری-2023
جنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 72 ہو گئی، جن میں شام میں 52 فلسطینی اور ترکی میں 20 مہاجرین شامل ہیں۔
جمعرات-9-فروری-2023
جنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 72 ہو گئی، جن میں شام میں 52 فلسطینی اور ترکی میں 20 مہاجرین شامل ہیں۔
اتوار-5-فروری-2023
مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ایجنسی کی مالی آمدنی 2012 سے منجمد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ایجنسی ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اسے فنڈنگ کے ایک پائیدار ذریعہ کی ضرورت ہے۔
پیر-23-جنوری-2023
ایک یہودی آباد کار خاتون کے اپنے گھر کی کھڑکی کا شیشہ ٹوٹنے سے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر چڑھائی کر دی۔
جمعہ-9-دسمبر-2022
شام کے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کی حالت زار کے خلاف اواز اٹھانے والے انسانی حقوق کے لیے سرگرم مقامی کارکنوں نے اقوم تحدہ کے ذیلی ادارے ' انروا ' سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے سلے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
جمعہ-18-نومبر-2022
رام اللہ میں وزارت خارجہ نے لیبیا اور یونان کے ساحلوں سے 26 فلسطینی شہریوں کو بچانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں پر سوار تھے۔
ہفتہ-24-ستمبر-2022
اقوام متحدہ کے چالیس رکن ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کی حمایت کرنے اور اپنے مینڈیٹ کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
بدھ-17-نومبر-2021
"یونیفائیڈ ریسکیو" گروپ کے مطابق بیلاروس کے حکام کی خاموشی کے جلو میں بیلاروس-پولینڈ کی سرحد پر ایک فلسطینی شامی پناہ گزین پراسرار حالات میں انتقال کرگئی۔
بدھ-17-نومبر-2021
شام سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پناہ گزینوں نے کہا ہے کہ وہ ہزاروں تارکین وطن کے ساتھ یورپی ممالک تک پہنچنے کی کوشش میں پولینڈ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں، انہیں مشکل انسانی حالات کا سامنا ہے۔
پیر-8-نومبر-2021
فلسطینی کارکنوں نے بتایا کہ اُردنی حکام شام سےآئے ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کو کورونا ویکسین سے محروم کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس مُلک میں رہائش کے کاغذات نہیں ہیں۔
جمعہ-15-اکتوبر-2021
کویت کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 21 ملین 50 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا ہے۔