
سعودی عرب نے فلسطیینی پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دیے!
منگل-18-ستمبر-2018
لبنان میں متعین سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات نے کئی سوالات جنم دیے ہیں۔
منگل-18-ستمبر-2018
لبنان میں متعین سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات نے کئی سوالات جنم دیے ہیں۔
ہفتہ-15-ستمبر-2018
لبنانی وزیر خارجہ جبرال باسیل نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی پناہ گزینوں کو مستقل آباد کرنے کے کسی منصوبے پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرپوری دنیا بھی فلسطینیوں کو اپنے ہاں آباد کرنےکی حمایت کرے گی توہم پھر بھی اس کی مخالفت کریں گے۔
اتوار-2-ستمبر-2018
فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح وبہبود کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘ نے کہا ہے کہ دنیا کی کسی طاقت کو 54 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کے مستقبل سے کھیلنے اور ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا کوئی حق نہیں۔
اتوار-2-ستمبر-2018
امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘[اونروا] کی مالی امداد مکمل طورپر ختم کردی ہے۔
جمعرات-30-اگست-2018
اردن اور جاپان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دونوںماملک آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی زیر سرپرستی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے ہونے والی عالمی ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
جمعہ-27-جولائی-2018
امریکا اور بعض دوسرے ممالک کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے مالی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے بعد جہاں ایک طرف فلسطینی پناہ گزین اور ان کی بہود کے ذمہ دار ادارے 'اونروا' کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جمعرات-28-جون-2018
سنہ 1948ء میں ارض فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے وطن، ملاک اور زمینوں سے محروم کردیا گیا۔ لاکھوں فلسطینی اندرون اور آس پاس کے ملکوں میں نقل مکانی پر مجبور ہوئے جہاں وہ 70 سال سےانتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ وہ جن پناہ گزین کیمپوں میں رہائش پذیر ہیں وہاں زندگی کی ادنٰی درجے کی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ انہیں رہائش کے لیے جو شلٹرز فراہم کیے گئے ہیں وہ گرمی سے بچاتے اور نہ یخ بستہ سردے سے محفوظ رکھنےمیں مدد دیتے ہیں۔
جمعرات-31-مئی-2018
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ نے صہیونی ریاست کی طرف داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق کی حامی ایک نیوز ویب سائیٹ کا ’فیس بک‘ صفحہ بلاک کر دیا۔
اتوار-13-مئی-2018
ملائیشیا میں فلسطین کے تاریخ شہر مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ملائیشیا القدس’ نے اپنی آفیشل ویب سائیٹ پر ملایا اور انگریزی زبانوں میں ’النکبہ‘ کے حوالے سے خصوصی معلومات گوشہ قائم کیا ہے۔
ہفتہ-17-مارچ-2018
لبنان کے ایک سابق وزیر اور لبنان ۔ فلسطین ڈائیلاگ کونسل کے چیئرمین ھسن منیمنہ نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو ’پناہ گزین‘ کا اسٹیٹس اقوام متحدہ کی طرف سے دیا گیا ہے جسے کسی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔