غزہ:فلسطینی ٹیلی ویژن چینل کے دفتر پر حملہ "فتح” نے کرایا: وزارت داخلہپیر-7-جنوری-2019فلسطینی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطین ٹیلی ویژن چینل کےدفتر حملے اور اس میں ہونے والی توڑپھوڑ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے