اسرائیلی فوج کی فلسطینی وکیل کے بیت المقدس میں عاید پابندی میں توسیعمنگل-6-ستمبر-2016اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہر اللد سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قانون دان کے بیت المقدس میں داخلے پرعاید پابندی میں تیسری بار مزید پانچ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔