ایک اور فلسطینی وفد کا دورۂ روسجمعہ-7-اکتوبر-2022پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (PFLP) کا ایک وفد روسی حکام سے بات چیت کے لیے ماسکو پہنچا ہے۔
امریکا: یو این اجلاس میں شرکت کیلیے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکارجمعہ-20-جولائی-2018اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کےایک اجلاس میں شرکت کے خواہاں فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے نتیجے میں فلسطینی وفد شریک نہیں ہوسکا۔