
گیس کے فلسطینی وسائل یورپ کو فروخت کرنے کا اسرائیلی معاہدہ
بدھ-14-دسمبر-2016
اسرائیل نے قبرص اور یونان کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس کےتحت ریاست یورپی ملکوں تک گیس پائپ لائن بچھاتے ہوئےمقبوضہ فلسطین سے تیل کے ذخائر یورپ تک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔