
فلسطینی عٍلاقوں میںکرونا کے مزید 6 مریض جاں بحق، 570 نئے کیسز
جمعرات-22-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 6 مریض دم توڑ گئے جب کہ کوویڈ 19 کے 569 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے اور 562 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔