فلسطین میں انگورروں کی بہار۔ رواں سیزن پیداوار کے لیے بہترین رہاپیر-1-اگست-2022فلسطین کی سرزمین پر رواں سال انگورکی پیداوار موسم کی سازگاری کی وجہ سے بڑھ کر 7000 ٹن کو چھو گئی ہے۔ اس سال کو فلسطینی زراعت کے اچھے سیزن کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام