
مسجد ابراہیمی پر قابض ریاست ناپاک صہیونی عزائم ناکام بنائے جائیں:حماس
بدھ-26-فروری-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد ابراہیمی کی چھت پر کام کے تمام اختیارات وزارت اوقاف سے سے چھین کر نام نہاد صہیونی کونسل کو منتقل کرنے کے صہیونی فیصلے کو مسجد ابراہیمی کی تاریخی حیثیت پر ایک صریح حملہ، اسلامی مقدسات پر مسلسل حملوں کا تسلسل اور خطرناک جارحیت […]