
برطانیہ:فلسطینی ورثہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت
پیر-18-اکتوبر-2021
ہفتے روز برطانیہ میں عرب تھنکنگ فورم نے فلسطینی ورثہ فیسٹیول کا اہتمام کیا ، جو پہلی بار برطانیہ میں منعقد ہورہا ہے۔ اس میلے میں ہزاروں عرب اور فلسطینی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔اس کے علاوہ فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے عرب اور برطانوی شہری بھی بڑی تعداد میں میلے میں شرکت کی ۔