
انتہائی خطرناک "فلسطینی وائپر” معدومیت کے خطرے سے دوچار؟
پیر-27-مئی-2019
موسم گرما کے آتے ہی فلسطین میں انواع واقسام کے سانپ اور اژدھے زمین سے باہر نکل آتے ہیں۔ فلسطین میں ویسے تو سانپوں کی ان گنت اقسام پائی جاتی ہیں مگر ان میں ایک سانپ کا نام فلسطین کے نام سے منسوب ہے اور اسے انگریزی میں "Palestinian Viper" کے جانا جاتا ہے۔ تاہم اس لا طینی نام "Daboia palaestinae" ہے۔