
رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
بدھ-21-اگست-2024
منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ کے مشرقی گا برقعہ کے قریب قابض اسرائیلی فوج ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی الٹ گئی اور وہ شہید ہوگیا۔