چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نوجوان شہید

جزیرہ النقب میں فلسطینی نوجوان قتل، رواں سال ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے شہر رہط میں اتوار کی صبح یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی عرب نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ دستیاب معلومات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے عنان ابو عید پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ شدید زخمی […]

نابلس کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا شہید

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع قصبے سالم پر اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی لڑکا جمعہ کے روز شدید زخمی ہونے کی وجہ سے دم توڑ گیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے آج سہ پہر قصبے سالم پر دھاوا بول دیا اور شہریوں پر براہ راست […]

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں حومش یہودی بستی کے داخلی دروازے پر قابض فوج کے ساتھ مسلح تصادم کے بعد ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے فلسطینی وزارت صحت کو مطلع کیا کہ 24 سالہ نوجوان سلیمان فواز ناصر مناصرہ جنین گورنری […]

نابلس کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ دو فلسطینی نوجوان شہید ،ایک زخمی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے اوصرین پر چھاپے کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے شہری امور کی جنرل […]

جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو مزاحمت کار شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کو مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے آج صبح جنین کے جنوب میں قابض فوج کی فائرنگ سے دوجوانوں محمد عمر محمد زکارنہ اور انیس سالہ مروہ یاسر راتب خزیمیہ […]

رام اللہ :جلزون کیمپ میں زخمی فلسطینی لڑکا شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں واقع جلزون پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ملک علی الحطب اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد گذشتہ شام دم توڑ گیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے […]

طوباس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کی شام کو مغربی کنارے میں طوباس گورنری کے جنوب میں واقع قصبے تمون میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک نوجوان دم توڑ گیا۔ وزارت صحت نے کہا کہ اسے باضابطہ طور پر نوجوان احمد قاسم بنی عودہ جس کی عمر 22 سال تھی کی […]

قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ،تین زخمی

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے منگل کی علی الصبح اطلاع دی کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر قلقیلیہ میں قابض قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کو موصول ہونے والے ایک مختصر بیان میں […]

جنوبی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں فلسطینی نوجوان شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ شہر کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے غزہ شہر کے جنوب میں کویت جنکشن کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں الزیتون محلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد خالد الدحدود کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ […]

جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے نوجوان اور ایک معمر خاتون کو گولیاں مار کر شسہید کردیا

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی