چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نصب العین

فلسطین کمپاس رہے گا ،غزہ میں نسل کشی کے جرائم عرب اور مسلمان ملکوں کی خاموشی قابل مذمت ہے:نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان میں مزاحمت قابض اسرائیل کے جرائم کےخلاف ایک جائز جواب ہے، قابض دشمن زمین پر قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے ذریعے جرائم مسلط کرنا چاہتا […]

مصر اور قطر فلسطینی کاز کی مرکزیت اور غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت کےلیے پرعزم

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین مصر اور قطر نے فلسطینی عوام کے حقوق، غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت اور اس معاملے پر مصر کی میزبانی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے اپنے مضبوط اوراصولی جرات مندانہ موقف کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ممالک نے پیر کو قطری دارالحکومت […]

حماس کا طوفان الاقصیٰ میں شہید قائدین کے سوگ کا اعلان، شہداء کا مشن جاری رکھنے کا عہد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنے شہید قائدین کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے عرب اور عالم اسلام کے لیے سوگ کا اظہار کرتے ہوئے یہ عہد کیا ہے کہ وہ حماس ان کے خون سے وفاداری کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھے گی۔ حماس کی طرف سے […]