
القدس میں صہیونی تعلیمی یلغار روکنے فلسطینیوں کا متبادل پلان کیا ہے؟
جمعہ-29-جون-2018
بیت المقدس میں فلسطینی اسکولوں کے نظام اورنصاب تعلیم کے خلاف صہیونی ریاست کی تعلیمی یلغار جاری ہے۔ قابض صہیونی ریاست نے القدس کے فلسطینی اسکولوں پر مرضی کا نصاب مسلط کرنے کے لیے 15 ارب شیکل کی منظوری دی ہے۔