چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی جاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت 21 ویں روز جاری، مزید قتل عام

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر فلسطینی نسل کشی کی جنگ جاری ہے۔ 21 دن قبل وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے جنگ بندی معاہدے کو ختم کرنے بعد امریکی اور مغربی مدد سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے […]

غزہ میں خونی عید، تباہ کن جنگ دوران 1,000 سے زیادہ فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت عید کے تیسرے روز بھی جاری ہے۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 18 مارچ کو غزہ میں قابض دشمن کی جانب سے تباہی کی جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 1000 سے زیادہ افراد شہید […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض سرائیلی فوج نے گیارہویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا، جس میں قتل و غارت گری اور قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جمعرات کی صبح سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد شہری […]

"قابض فوج ہر روز 103 فلسطینیوں کو شہید کررہی ہے”

فلسطینی نسل کشی جاری

غزہ میں نسل کشی نویں روز میں جاری، مزید کئی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل نویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور میزائل داغے ،متعدد گھروں اور خیموں کے اندر موجود مکینوں کو بمباری سے شہید کردیا۔ فلسطینی انفارمیشن سینٹر کے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ غزہ […]

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 39 فلسطینی شہید، 124 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 39 فلسطینی شہید اور 124 زخمی ہوئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 393 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 130فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 634 […]

غزہ میں وحشیانہ قتل عام، 95 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ میں سفاک صہیونی فوج کے ہاتھوں ہولناک قتل عام، چند گھنٹوں میں 400 سے زاید فلسطین شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بیک وقت بڑے پیمانے پر وحشیانہ جارحیت دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں 400 فلسطینی شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ […]

اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کےکے ذرائع نے منگل کے روز تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ ، ان کی اہلیہ اور خاندان کے متعدد افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے اسلامی جہاد کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ناجی ابو سیف […]