
غزہ میں غذائی قلت کے باعث شیر خوار بچی کی شہادت
ہفتہ-3-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی طبی ذرائع نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غذائی قلت اور دودھ اور غذائی سپلیمنٹس کی کمی کے باعث ایک بچی کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ الرنتیسی سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال کے طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جانان صالح السکافی […]