
اسرائیل:فلسطینی اسیر کی دوبار عمرقید اور 30 سال قید کی سابق سزا بحال
منگل-27-دسمبر-2016
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے سنہ 2014ء کے کریک ڈاؤن میں حراست میں لیے گئے فلسطینی شہری نائف رضوان کی ماضی میں دی گئی دو بارعمر قید اور 30 سال اضافی قید کی سزا بحال کردی ہے۔