
حماس کا بین الاقوامی قانونی اداروں سے فلسطینی صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ
ہفتہ-3-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزا حمت ’حماس‘ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق اور قانونی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئےقابض صہیونی ریاست اور اس کے غیرملکی آقاؤں کے دباؤ میں آئے بغیر فلسطینی صحافیوں کے تحفظ کے لیے آواز اٹھائیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے […]