
بستر مرگ پر پڑے فلسطینی صحافی کا بہیمانہ قتل، بے حس دنیا غاصب صہیونیوں کے جرائم پر خاموش کب تک رہے گی؟
منگل-13-مئی-2025
خانیونس – مرکز اطلاعات فلسطین وہ جو برسوں تک مظلوموں کی آواز بنا آج خود ایک المناک خبر بن گیا۔ فلسطینی صحافی حسن اصليح، جو میدانِ جنگ سے سچائی کا پیغام دنیا تک پہنچاتے تھے، آخرکار قابض اسرائیلی دشمن کے بزدلانہ اور سفاکانہ حملے کے نشانے پر آ گئے۔ انہیں اس وقت شہید کیا گیا […]