
فلسطینی میڈیا ایسوسی ایشن کی عربی اور ترک زبانوںمیں ویب سائٹ کا قیام
بدھ-30-ستمبر-2020
فلسطین میڈیا ایسوسی ایشن 'فیمید' نے اپنے قیام کے ایک ماہ کے بعد عربی اور ترک زبانوں میں ویب سائٹ کا قیام عمل میں لایا ہے۔ ترک زبان میں ویب سائٹ کے قیام کا مقصد فلسطینی قوم کے نصب العین کو ترک عوام تک پہنچانا ہے۔