
بیرون ملک کرونا سے 273 فلسطینی جاںبحق،6584 کیسز
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جارہ کردہ ایک بیان میںبتایا گیا ہے کہ بیرون ملک مجموعی طور پر کرونا سے اب تک 273 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 6584 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جارہ کردہ ایک بیان میںبتایا گیا ہے کہ بیرون ملک مجموعی طور پر کرونا سے اب تک 273 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 6584 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
کل جمعرات کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں یورپی اور عرب ممالک پر مشتمل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد اور انہیں درپیش معاشی بحران کے حل پر غور کیا گیا۔
بدھ-15-مئی-2019
پندرہ مئی کو فلسطینی ہر سال 'یوم نکبہ' یعنی وطن چھن جانے اور ملک پر ایک غیر قوم کے قابض ہونے کا دن مناتے ہیں۔ یہ دن 15 مئی سنہ 1948ء سے منایاجا رہا ہے اور اب اس سلسلے کی 71 ویں کڑی یعنی 2019ء ہے۔ آج اندرون فلسطین اور بیرون ملک مقیم فلسطینی چاہے وہ پناہ گزین ہوں یا دوسرے فلسطینی ہوں یوم نکبہ منا رہے ہیں۔
بدھ-11-جنوری-2017
اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’اونروا‘ نے بین الاقوامی برادری سے شام، اندرون فلسطین، اردن، لبنان اور دوسرے ملکوں میں موجود فلسطینی مہاجرین کے لیے 813 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
ہفتہ-14-مئی-2016
برطانیہ میں قائم عرب تنظیم برائے انسانی حقوق کے مطابق عراق میں موجود فلسطینی مہاجرین کو 2003ء سے قابض فورسز، ان کے بعد آںے والی عراقی حکومتوں اور مقامی فرقہ وارانہ ملیشیائوں کی جانب سے منظم انداز سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔