
اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں تین منزلہ فلسطینی مکان مسمار کر دیا
بدھ-9-نومبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں وادی الجوز کے مقام پر صہیونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر فلسطینی شہریوں کے ایک تین منزلہ مکان کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔ صہیونی فوج اور بلدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسمار کیا گیا مکان حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔