
غزہ میں موجود مہاجرین کو ان کے آبائی علاقوں میں جانے کی اجازت دی جائے: فلسطینی مندوب
بدھ-5-فروری-2025
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے مستقل مندوب ریاض منصور نے کہا ہے کہ جو لوگ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے ایک "خوشگوار اور زیادہ خوبصورت جگہ” پر منتقل کرنا چاہتے ہیں، وہ فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں میں جانے کی راہ ہموار کریں […]