یہودی آبادکاروں کا فلسطینی ملکیتی زرعی اراضی پر قبضہپیر-28-نومبر-2016یہودی آبادکاروں کے ایک جھتے نے وادی اردن کے شمالی علاقے عین السکوت کالونی میں فلسطینیوں کی ملکیتی زرعی اراضی کے بڑے رقبے پر زبردستی قبضہ کر لیا۔