جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی مفاہمت

فلسطینی دھڑے اتحادی معاہدے پر عمل کریں، دباو میں نہ آئیں: ابو مرزوق

حماس کے بیرون ملک کے لیے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے الجزائر کے میزبانی اور سرپرستی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے تمام فلسطینی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ اتحاد کے اس معاہدے پپر زیادہ اخلاص اور کمٹمنٹ کے ساتھ عمل کیا جائے۔ تاکہ فلسطین کی آزادی کی منزل جلد سے جلد قریب آسکے۔

"الجزائر اعلامیہ” پر دستخط، کانفرنس کامیاب

فلسطینی دھڑوں نے الجزائر کے دارالحکومت میں، صدر عبدالمجید تبون کی زیرِسرپرستی "الجزائر اعلامیہ" پر دستخط کیے ہیں۔ "اتحاد برائے ارضِ فلسطین" کانفرنس کا اختتام گزشتہ شام ہوا ۔

فلسطینیوں میں مفاہمت ۔۔۔۔ اسرائیل کہاں کھڑا ہے؟

فلسطین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مصر کی نگرانی میں مفاہمت کے اعلان کے بعد جہاں ایک طرف فلسطینی عوام میں مسرت اورخوشی کی لہر دوڑ گئی ہے تو دوسری جانب صہیونی ریاست کے سیاسی، ابلاغی اور عوامی حلقوں میں ایک نئی بحث جاری ہے۔ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں میں مفاہمت پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔

تمام فلسطینی جماعتوں کا گرینڈ اجلاس جلد قاہرہ میں منعقد ہوگا

تحریک فتح کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک سینیر رکن اور جماعت کے مرکزی رہ نما واصل ابو یوسف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام فلسطینی جماعتوں کا ایک نمائندہ اجلاس جلد مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں مصر میں قومی حکومت کی تشکیل، پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تیاری اور منصوبہ بندی کے لیے جلد ہی مصر کا دورہ کریں گی۔

امریکی۔ صہیونی مداخلت قومی مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ ہے:ابو مرزوق

روسی حکومت کی میزبانی میں کل اتوار کے روز فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، تحریک فتح اور اسلامی جہاد کے نمدئندوں کئے درمیان قومی مفاہمت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مصر کی جانب سے مفاہمتی مذاکرات کے لیے دعوت نہیں ملی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مصری حکومت نے حماس اور تحریک فتح کے درمیان صلح کے لیے دورہ قاہرہ کی دعوت دی ہے۔