دو فلسطینی معلمات 6 ماہ تک مسجد اقصیٰ سے بے دخلجمعہ-17-نومبر-2017قابض صہیونی پولیس نے فلسطین کے علاقے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی معلمان کو جیل سے رہائی کے بعد ان کے چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں آنے اور عبادت کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔
دو فلسطینی معلمات کے عدالتی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیعپیر-25-ستمبر-2017اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نےزیرحراست دو فلسطینی خواتین معلمات ھنادی الحلوانی اور خدیجہ خویص کی مدت حراست میں مزید تین دن کی توسیع کرتےہوئے انہیں جمعرات تک عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔