لبنان: سیاسی سرگرمیوں پر معطل فلسطینی معلم اپنے عہدے پر بحالجمعہ-11-فروری-2022لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘نے ایک استاد کو اس کی "سیاسی سرگرمی" کی وجہ سے معطل کرنے کے بعد بحال کردیا ہے۔