
غزہ میں امداد کو ہجرت پر مجبور کرنے کا ہتھکنڈا نہ بنایا جائے: اقوام متحدہ کا انتباہ
ہفتہ-10-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی مختلف ایجنسیوں نے شدید خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کو زبردستی کی نقل مکانی کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ ان اداروں کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے جاری محاصرہ، اجتماعی نسل کشی اور بگڑتی انسانی صورتحال کے دوران امداد کو ایک "چال” کے […]