غزہ عیسائیوں پر اسرائیل کی ناروا قدغنیں، القدس جانے سے محرومجمعرات-18-اپریل-2019قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی عیسائی برادری کو 'ایسٹر' کے تہوار پر القدس جانے سے روک دیا۔