
غزہ پر اسرائیلی فوج کا یہ وقت فضائی اور زمینی حملہ، 3 فلسطین زخمی
جمعہ-1-دسمبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پربہ یک وقت فضائی اور زمینی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے ٹٰینکوں اور جنگی طیاروں سے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے متعدد اہداف پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔