
نیتن یاھو کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا کرچھوڑیں گے:القدس بریگیڈ
بدھ-13-نومبر-2019
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نیتن یاھو کے مذموم عزائم کو جلد خاک میں ملایا جائے گا۔