
القسام بریگیڈز کے زیر اہتمام شہید درجنوں مجاھدین کی نماز جنازہ اور تدفین
جمعہ-28-فروری-2025
القسا م بریگیڈز کے شہدا
جمعہ-28-فروری-2025
القسا م بریگیڈز کے شہدا
اتوار-28-جولائی-2024
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاں قید رہنےوالی ایک اسرائیلی خاتون لیئات اتزیلی نے اپنے حراست کے عرصے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے میں ان کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کیا گیا۔ اسے کھانا فراہم کیا گیا اور اسے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اس نے قیدیوں کے خلاف تشدد کے بارے میں قابض اسرائیلی ریاست کے جھوٹے پروپیگنڈے کی نفی کی ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2024
اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں واقع نور شمس کیمپ میں ریاستی دہشت گردی کے دوران کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
ہفتہ-24-جون-2023
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چوکی پر ہفتے کی صبح فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگیا۔
جمعرات-22-جون-2023
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے ڈرون سے ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں موجود تین افراد شہید ہوگئے۔
ہفتہ-3-جون-2023
عبرانی میڈیا کے مطابق آج ہفتے کی صبح مصر کی سرحد پر فوجیوں کے ایک گروپ کی طرف فائرنگ کے حملے کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی مارے گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حملہ آور بھی شہید ہوگیا۔
جمعرات-11-مئی-2023
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے الگ الگ حصوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں کل بدھ کو مزید چھ فلسطینی شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-18-فروری-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عباس ملیشیا کی کارروائی میں دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا گیا۔ عباس ملیشیا کی کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی گاڑی بھی ضبط کرلی گئی ہے۔
اتوار-27-نومبر-2022
فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجیوں اور اسرائیلی فوج کی گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کرنے کے یہ واقعات ہفتے کی شام مغربی کنارے کے علاقے میں پیش آئے ہیں۔
پیر-31-اکتوبر-2022
منصور نے مرکزاطلاعات فلسطین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ "میرے خیال میں الخلیل آپریشن قابض دشمن کے انتخابات سے تین دن قبل اپنے وقت کے لحاظ سے ایک معیاری اور تکلیف دہ آپریشن ہے۔