
غزہ : مزاحمت کاروں کے حملے میں "ناحال” بریگیڈ کا کمپنی کمانڈر اور اس کا نائب ہلاک
بدھ-8-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین عبرانی اخبارنے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی کے علاقے بیت حانون میں مزاحمت کاروں کی جانب سے ٹینک شکن گولے کی فائرنگ کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر کے […]