چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی مزاحمت

مراکش کے سابق وزیراعظم کا فلسطینی مزاحمت جاری رکھنے کا مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) نے اتوار کے روز عبد اللہ بنکیران کو ایک نئی مدت کے لیے اپنا سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔ وہ 2029 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ سابق وزیراعظم بنکیران نے پارٹی انتخابات میں 69 فی صد ووٹ حاصل کیے اور […]

جنگ کے عہد و پیمان میں ہمارے مجاہدین نے فتح یا شہادت تک ثابت قدم رہنے کا عہد کیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "ہمارے مجاھدین اب بھی بہادری سے لڑائیاں لڑ رہے ہیں، منصوبہ بند گھات لگا کر حملے کر رہے ہیں اور دشمن کی فوجوں کے لیے ان کے مقام، وقت اور طریقہ کے مطابق […]

قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ رابطہ کرنا غداری اور دشمن سے تعاون تصور ہوگا: فلسطینی مزاحمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ دشمن کی طرف سے کسی دھوکے یا جعلی پیش کش کا شکار نہ ہوں اور دشمن کی طرف سے پھینکے گئے کسی بھی جال میں مت الجھیں کیونکہ دشمن اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے غزہ کے […]

القسام مجاھدین کا سرنگ میں صہیونی فوج پر حملہ،خان یونس میں قابض فوج کی پانچ گاڑیاں تباہ

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعے کے روز خان یونس کے جنوب میں قابض اسرائیلی قابض فوج کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مجاھدین نےخان یونس کے جنوب میں قابض فوج کی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ […]

فلسطینی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے اسرائیلی مطالبے کے بارے میں عالمی قانون اور سیاست کیا کہتی ہے؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کسی بھی سیاسی معاہدے کی شرط کے طور پر غزہ میں مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے اپنے مطالبات کو پوری شدو مد کےساتھ پیش کررہا ہے تاکہ اس کے بہ قول غزہ کی پٹی میں 18 ماہ سے جاری تباہی کی جنگ کا خاتمہ ہو سکے۔یہ مطالبات جنہیں […]

مزاحمتی ہتھیار ہمارے لوگوں کا حق ہیں اور ان پر بحث مکمل طور پر ناقابل قبول ہے:حماس رہنما

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ حال ہی میں مصر کی طرف سے پیش کی گئی تجویز میں معاہدے کے پہلے ہفتے کے اندر قابض اسرائیل کے نصف قیدیوں کی رہائی شامل ہے، جس میں خوراک اور پناہ گاہ میں داخلے کے بدلے 45 دنوں کے […]

بانی جماعت کے فکرو فلسفے اور ان کے وضع کردہ راستے پرقائم رہیں گے:حماس کا شیخ یاسین کی برسی پر پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے بانی جماع شیخ احمد یاسین کی شہادت کی 21ویں برسی پر ایک پیغام میں شہید بانی جماعت کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ "فلسطین، بیت المقدس، مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ہماری عرب اور مسلم کے کردار […]

قابض اسرائیلی فوج فائرنگ کے واقعے کے بعد مغربی سلفیت کا محاصرہ کر لیا

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

سال 2024 کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں 45 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ سال 2024 ءکے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں 45 اسرائیلی ہلاک اور 340 زخمی ہوئے۔ عکا چینل برائے اسرائیلی امور نےاعدادوشمار میں اشارہ کیا کہ سال 2024 کے دوران مغربی کنارے میں 5,756 مزاحمتی آپریشن ہوئے۔ چینل نے وضاحت کی کہ مزاحمتی کارروائیوں چاقو کے44 […]

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کردیں

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنے کےلیے تیار