
اسرائیلی آبادکار نے بس فلسطینی مزدوروں پر چڑھا دی
بدھ-2-دسمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں قابض یہودی آباد نے بس سڑک کے کنارے بیٹھے فلسطینی محنت کشوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو مزدور شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔