جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی ماہی گیر

اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی، ماہی گیروں کو نشانہ بنایا

قابض اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں دراندازی کی اور محصور پٹی کے شمالی سمندری علاقے میں اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیووں پر فائرنگ کی۔

مصری فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ

مصری فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے علاقے رفح میں سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والا ایک فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگیا۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی حلقوں‌نے ماہی گیر کی شہادت پر مصر کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی ماہی گیر بھی غیر محفوظ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے دو فلسطینی ماہی گیروں کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا ان اور کی کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں

اسرائیل کاغزہ میں فلسطینی ماہی گیروں کا شکار زون محدود کرنے کا حکم

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے فلسطینی ماہی گیروں کو سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے لیے دیئے گئے زون کو محدود کردیں۔

غزہ : اسرائیلی گن بوٹس کے فلسطینی مچھیروں پر حملے

اسرائیلی بحریہ نے بدھ کے روز فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی پر حملہ کر دیا، جس سے ان کی کشتی کھلے سمندر میں الٹ گئی ، تاہم اس میں سوار پانچ ماہی گیروں کو بروقت امدادی کارروائی کے ذریعے زندہ بچا لیا گیا۔ حملہ کے وقت فلسطینی ماہی گیر غزہ کی پٹی پر شمالی ساحلی علاقے میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔

اسرائیلی فوج نےغزہ کے سمندر سے10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار کر لیے

قابض صہیونی فوج نے آج سوموار کو غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والے 10 فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، دو ماہی گیر زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں ساحل سمندر کے قریب مچھلیوں کا شکار کرنے والے دو فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

اسرائیل نے فلسطینی ماہی گیروں کو6 میل تک محدود کردیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کو مچھلیوں کے شکار کے لیے سمندر میں مجاز علاقے کا رقبہ 9 میل سے کم کرکے 6 میل کردیا ہے۔

غزہ کے مچھیروں پر اسرائیلی بحریہ کی مشین گنوں سے فائرنگ

اسرائیلی بحریہ کی لڑاکا کشتیوں نے غزہ کی پٹی سے متصل ساحل میں مچھلیاں پکڑنے والے فلسطینی مچھیروں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔

اسرائیلی بحریہ کے ہاتھوں گرفتار چھ فلسطینی ماہی گیر رہا

اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب سے مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے گرفتار چھ فلسطینی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔