جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی ماہی گیر

اسرائیل نے غزہ کی مکمل بحری ناکہ بندی کر دی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے علاقے کی مکمل بحری ناکہ بندی کردی ہے جس کے بعد غزہ کے ہزاروں ماہی گیروں‌کو سمندر میں مچھلیوں کے شکار سے روک دیا گیا ہے۔

اسرائیل کی فلسطینی ماہی گیروں کے حقوق کی 172 خلاف وزریاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے رواں سال کے پہلے چھ ماہ کےدوران قابض صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینی ماہی گیروں کے حقوق کی 172 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا گیا۔

سال 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 37 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی یونین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 37 ماہی گیروں کو حراست میں لیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سے گرفتار فلسطینی ماہی گیر رہا کر دیا

قابض صہیونی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی ماہی گیر کو رہا اور دوسرے کو پابند سلاسل کردیا۔ دونوں سگے بھائیوں کو غزہ کی پٹی میں مچھلیوں کے شکار کے دوران غزہ کے ساحل سے حراست میں لیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے گرفتار کیے گئے تین فلسطینی ماہی گیر رہا کر دیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ساحل سے حراست میں لیے گئے تین فلسطینی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔

غزہ: فلسطینی ماہی گیروں کو 15 ناٹیکل میل تک مچھلیوں‌کے شکار کی اجازت

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی ساحلی حدود میں مچھلی کے شکار کا علاقہ 12 سے بڑھا کر 15 ناٹیکل میل تک کر دیا ہے۔

فلسطینی ماہی گیروں‌کو 65 کشتیوں واپس کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی عدالت کے حکم پر فلسطینی ماہی گیروں کی 65 کشتیاں انہیں واپس کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی محاصرہ زدہ پٹی کے جنوبی سمندری کنارے میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ شروع کردی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کشتیوں‌ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے۔

مصری بحریہ کے ہاتھوں گرفتار 4 فلسطینی ماہی گیر رہا

مصری حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے چار فلسطینی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں چند روز قبل غزہ کے ساحل کے قریب سے مچھلیاں پکڑنے کے دوران حراست میں لے لیا گیا تھا۔