اسرائیلی نیوی نے غزہ کی ساحل سے 4 ماہی گیر اغوا کر لیے
جمعرات-23-فروری-2023
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ساحلی علاقہ الواحۃ سے چار فلسطینی ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ ماہی گیر ایک کشتی پر سوار تھے۔
جمعرات-23-فروری-2023
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی ساحلی علاقہ الواحۃ سے چار فلسطینی ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ ماہی گیر ایک کشتی پر سوار تھے۔
اتوار-15-جنوری-2023
اسرائیلی قابض فورسز نے ہفتے کی صبح غزہ سے متصل سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں سے ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی۔
اتوار-8-جنوری-2023
اسرائیلی قابض افواج نے ہفتے کے روز فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں ایک بار پھر ٹارگٹ کیا۔ اس دوران ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر مشین گنوں اور پانی والی توپوں سے بھی حملہ کیا ۔
منگل-3-جنوری-2023
کل سوموار کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔
پیر-2-جنوری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کو ایک بار پھر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کے روز غزہ سے جڑے سمدری علاقے میں آیا جہاں اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔
اتوار-16-اکتوبر-2022
اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ہفتے کے روز فائرنگ اور آگ بھڑکانے والے گولے پھینکے ۔ یہ کارروائی شام کے اوقات میں رفح کے نزدیکی سمندر میں کی گئی۔
جمعرات-28-جولائی-2022
اسرائیلی کی قابض فوج نے بدھ کی صنح فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر حملہ کا یہ واقعہ غزہ سے متصل شمالی ساحل کے علاقے میں پیش آیا ہے، اسرائیلی قابض فوج نے مشین گن سے ان ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے ساحل کی طرف واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
بدھ-27-جولائی-2022
منگل کی سہ پہر اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی کے سمندر میں ماہی گیری کی کشتیوں کا تعاقب کیا۔
اتوار-3-جولائی-2022
ہفتے کی شام قابض اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر بھاری مشین گن سے فائرنگ کی۔
جمعرات-9-جون-2022
کل بدھ کی شام قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں اپمنی سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ماہی گیروں پر مشین گن سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی۔