چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی قیدی شہید

اسرائیلی عوفر جیل میں قیدی فلسطینی ناصر ردایدہ کی مجرمانہ طبی غفلت سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی عوفر جیل میں پابند سلاسل 49 سالہ قیدی ناصر خلیل ردائیدہتشدد، بیماری کے دوران طبی غفلت اور غیر انسانی سلوک کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ اسیران کے حقوق کےنگران اداروں […]

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان جلادوں کے بہیمانہ تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطیناسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان ولید خالد عبداللہ احمد کو دوران حراست بدترین تشدد کرکے شہید کردیاگیا ہے۔ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ گورنری کے مشرق میں واقع قصبے سلواد سے تعلق رکھنے والے اسیر ولید خالد عبداللہ احمد (17 سال) کو صہیونی مجدجیل میں […]

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین تشدد اور دیگر ظالمانہ، غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک یا سزا کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس گل ایڈورڈز نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایڈورڈز نے 7 اکتوبر 2023ء سے قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں […]

غزہ سے جبری لاپتا کیا فلسطینی علی البطش کی اسرائیلی عقوبت خانے میں شہادت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیموں نے آج جمعرات کو بتایا ہے کہ قابض اسرائیل کی صحرائے نقب جیل میں قید غزہ کy کے جبالیہ کیمپ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی علی عاشور علی البطش کو دوران حراست بدترین تشدد کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ علی البطش کی شہادت کے […]

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید ایک اور فلسطینی شہری اسرائیلی جلادوں کے بدترین تشدد اور طبی غلفت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے نگران اداروں بتایا کہ 8 روز قبل صہیونی ریاست کی بدنام زمانہ مجد جیل میں جنین کیمپ سےتعلق رکھنے والے انتظامی […]

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بہیمانہ تشدد سے دو فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی شہری صہیونی جلادوں کے وحشیانہ تشدد سے شہید ہوگئے۔ بدھ کے روز فلسطینی اسیران کے ذمہ دار اداروں نے بتایا کہ قابض اسرائیلی قابض اسرائیلی زندانوں میں غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں محمد شریف العسلی اور ابراہیم عدنان عاشور کی شہادت […]