چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی قیدیوں پر مظالم

ریڈ کراس فلسطینی قیدیوں پر مظالم روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کیے گئے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم روکنے کے لیے اپنا قانونی، اصولی اور قانونی کردار ادا کرے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک پریس بیں کہا گیا ہے کہ […]

 پانچ قیدیوں کی شہادت نے صہیونی دشمن کا سفاک چہرہ بے نقاب کردیا :حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی جیلوں میں پانچ فلسطینی قیدیوں کی شہادت کے واقعات نے قابض دشمن کے انتہائی سفاکانہ اور مکروہ چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ حماس نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کا قتل عام عالمی بے حسی ، انسانی […]

تشدد کے باعث زخموں سے چُور25 فلسطینی قیدی رہا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعے کی سہ پہرقابض اسرائیلی فوج فوج نے غزہ کی پٹی سے 25 قیدیوں کو رہا کر دیا، جب کہ انہیں زمینی حملے کے دوران گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض فوج نے ریڈ کراس کے ذریعے غزہ کے 25 […]

غزہ سے اغواء کیے گئے 206 فلسطینیوں کی اسرائیلی حراست میں شناخت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے امور پر نظر رکھنے والے اداروں اسیران کمیشن اور کلب برائے امور اسیران نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ غزہ سے حراست میں لیے گئے 200 سے زائد فلسطینی شہریوں کے نام سامنے آئے ہیں جنہیں جبری طور پر لاپتا کیا گیا۔ انہیں اسرائیلی […]

پانچ ہزار فلسطینی قیدی صہیونی زندانوں میں اذیت ناک بیماریوں شکار

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی سیران کے امور پر نظر رکھنے والےاداروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیل ریاست کی جیلوں میں بیمار اور زخمی قیدیوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ہے، جن میں سے متعدد کو دانستہ طبی غفلت اور تشدد کے نتیجے میں شہید کر دیا گیا۔جب کہ […]