
قابض اسرائیلی عقوبت خانوں سے 10 فلسطینیوں کی رہائی، فاقوں اور تشدد سے حالت تشویشناک
پیر-14-اپریل-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے پیر کی سہ پہر غزہ کی پٹی سے 10 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی صحت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں کئی ماہ کی حراست کے دوران تشدد اور منظم بھوک اور پیاس کا نشانہ بنایا گیا۔ فلسطین انفارمیشن آفس نے […]