
حماس کا فلسطینی اسیران کے حق میں عالمی اداروں سے آواز اٹھانے کا مطالبہ
پیر-13-جنوری-2025
غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطینفلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری، اقوام متحدہ، اور انسانی حقوق کے تمام اداروں سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائیں، قیدیوں ان پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے میں اپنا کردار […]