شنبه 16/نوامبر/2024

فلسطینی قیدیوں

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیرات کو زہریلی خوراک دیئے جانے کاانکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ خواتین قیدیوں کے لیے مختص اسرائیل کے 'دامون' عقوبت خانے میں میں پابند سلاسل اسیارات کو زہریلا اور مضر صحت خوراک دی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں کئی خواتین قیدی المناک وبائوں کا شکار ہو رہی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اگست میں 484 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس سمیت فلسطین کے دوسرے علاقوں میں اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں اگست کے دوران 484 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

دو فلسطینی اسیران تجوید قرآن اسناد کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران نے قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے تجوید قرآن پاک کا کورس مکمل کرکے اسناد حاصل کی ہیں۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو22 سال قید،60 ہزارڈالر جرمانہ

اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بائیس سال قید اور کم سے کم دو لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 60 ہزار ڈالر سے زاید ہے۔

اسرائیلی عقوبت خانے سانپوں اور بچھوؤں کا مسکن بن گئے

فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں صفائی کے ناقص انتظام کے باعث جیلیں موذوی جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کامسکن بن چکی ہیں جو فلسطینی قیدیوں کے لیے ایک نیا عذاب ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں 56 فلسطینی خواتین پابند سلاسل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں ماہ صیام کے دوران قید فلسطینی خواتین کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔

زخمی فلسطینی اسرائیلی قید کے 12 ویں سال میں داخل

فلسطین میں اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی حالت میں گرفتار ایک فلسطینی نے صہیونی زندانوں میں اسیری کے گیارہ سال مکمل کرلیے ہیں اور ان کا اسیری کا سفر بارہویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔

فلسطینی اسیرکے مصائب وآلام کے 16 سال!

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی مسلسل بگڑتی صحت اور اسرائیلی جیلروں کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیران کو زہریلا کھانا دینے کا انکشاف

انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو زاید المعیاد اور زہریلا کھانا دیا جاتا ہے۔

اسرائیل:عمرقید کے سزایافتہ فلسطینیوں کی تعداد 511 ہوگئی

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ صہیونی زندانوں میں عمرقید کے سزایافتہ فلسطینیوں کی تعداد 511ہوگئی ہے۔