قانون ساز کونسل قائم ہے، صدر عباس کا فیصلہ قبول نہیں کرتے: الحیہ
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قانون ساز اسمبلی کو تحلیل کرنے سے متعلق صدر محمود عباس کا اعلان ناقابل قبول ہے۔ فلسطینی پارلیمنٹ بدستور برقرار ہے اور اسے تحلیل نہیں کیا جائے گا۔