
فلسطینی عوام کی حماس اور مزاحمت کے حق میں بھر پور حمایت کا اظہار
جمعرات-15-دسمبر-2022
فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے اپنا 35 واں یوم تاسیس اس عزم کے اعادے کے ساتھ منایا ہے کہ فلسطینی عوام اور حماس اور مزاحمت کو سرزمین فلسطین کی آزادی کی منزل پانے اور قابضین کو اپنی زمین سے واپس دھکیلنے تک جاری رکھے گی۔