
’اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون جاسوسی، ذمہ داروں کاٹرائل کیا جائے‘
پیر-1-مئی-2017
فلسطینی علماء کونسل نے فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو سیکیورٹی تعاون فراہم کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قوم کے خلاف جاسوسی قرار دیا ہے اور ساتھ ہی مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی دشمن کو اپنی قوم کے خلاف کارروائیوں کے لیے سیکیورٹی تعاون فراہم کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔